Hassan Askari

Hassan Askari

Share

31/03/2026

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور بن سلمان کی تازہ ذلالت کے بعد امام حسین ع کے اس فرمان کی سمجھ تو آ گئی ہو گی۔ "میں ظالموں کے ساتھ زندہ رہنے سے موت کو ترجیح دیتا ہوں”

28/02/2026

نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا 🇮🇷
👆

27/02/2026

پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے ، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے ، نیک اولاد بہترین رزق ہے ،

25/02/2026

امیر المومنین حضرت علی المرتضٰی فرماتے ہیں کہ جاہل کے ساتھ بحث مت کرو ,
وہ اپنی ہار دیکھ کر تمھاری جان کا دشمن بن جائیگا ,

06/02/2026

ایک ماں کا اپنے بچوں سے محبت کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے

02/02/2026
01/02/2026

*اللّٰهُمَّ صَلؚّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*🌹🌺💐🏵️
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ 💚✨

31/01/2026

ٹائٹینک کو ہم نے ڈوبتے نہیں دیکھا تھا اب انشاء اللہ USS ابراہم لینکن ائیر کرافٹ کیریئر کو دنیا ڈوبتے ضرور دیکھیں گی
ایران

28/01/2026

نوری المالکی متوقع وزیراعظم عراق کا ٹرمپ کو بامعنی جواب
“یہود و نصاریٰ تم سے ہرگز راضی نہیں ہوں گے، مگر یہ کہ تم ان کے دین کی پیروی کرو۔ کہہ دو: ہدایت تو وہی ہے جو اللہ کی طرف سے ہو۔ اور اگر اس علم کے آ جانے کے بعد تم ان کی خواہشات کی پیروی کرو گے، تو پھر اللہ کی طرف سے تمہارا نہ کوئی دوست ہوگا اور نہ کوئی مددگار۔”
سورۃ البقرہ — آیت

26/01/2026

ایران کے مطلق خوفناک طاقت کے زلزلے
| ایرانی ہائپر سونک میزائل فتح 2
آسمان کا دیو، فتح 2، ایک عام میزائل نہیں بلکہ اسرائیلی اور امریکی فضائی دفاعی نظاموں کے لیے ایک حقیقی ڈراؤنا خواب ہے۔
– حملے کی رفتار جو میک 15 تک پہنچ سکتی ہے
– ہائپر سونک گلائیڈنگ وہیکل جو فضا کے اندر حرکت کر سکتا ہے
– یہ "افسانوی" کہا جانے والا میزائل ریڈارز کو دھوکہ دیتا ہے اور انٹرسپشن سسٹمز کو مغلوب کرتا ہے، اور اس کی حد 1,400 کلومیٹر سے زیادہ ہے
– ذہین رہنمائی INS + GPS
خلاصہ یہ کہ جب حملہ اتنی رفتار سے آتا ہے: نہ کوئی انتباہ، نہ کوئی انٹرسپشن، نہ ردعمل کا وقت — صرف تیز رفتاری سے تباہی۔
،
،
#غزہ
゚viralシ

25/01/2026

ٹرمپ کا ویژن تب یوتھیوں کو شہد لگتا تھا
اب زہر لگنے لگی ہے
Imran Khan
Muhammad Sohail Afridi
Muhammad Khalid Khurshid Khan

24/01/2026

یا اللہ!
ایران اور رہبرِ معظم کی حفاظت فرما،
انہیں استقامت، حکمت اور فتح نصیب کر،
اور امتِ مسلمہ کے دشمنوں امریکہ و اسرائیل کوذلیل وناکام کربیشک تو ہی سب سے بڑا مددگار ہے🤲ا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Gilgit