Tabarak Medical Complex
،
اطلاع برائے مریضان!!
سینئر کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ، ڈاکٹر شان عالم
ان شاء اللہ اپنا کلینک دوبارہ باقاعدہ طور پر اتوار، 20 اپریل 2026 سے شروع کر رہے ہیں۔
معدہ، جگر، آنتوں اور ہاضمے سے متعلق تمام امراض کے تشخیص و علاج کے لیے خدمات دوبارہ دستیاب ہوں گی۔ جدید طبی سہولیات اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ مریضوں کو معیاری علاج فراہم کیا جائے گا۔
تمام مریضانِ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ غیر ضروری انتظار اور رش سے بچنے کے لیے اپنی اپائنٹمنٹ پیشگی بک کروا لیں۔
آپ کی صحت اور اعتماد ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے
شکریہ
رابطہ نمبر 05811551592
0355 4291119
محترم مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کے دوران
تبـارک میڈیکل کمپلیکس کے کنسلٹنٹ او پی ڈی اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔
🕑 نئے اوقات : پیر سے ہفتہ روزانہ دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
اتوار دن 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ علاج و معالجے کے لیے انہی اوقات میں تشریف لائیں۔
ہم آپ کی صحت، سہولت اور خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
🌙 رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں
— انتظامیہ، تبـارک میڈیکل کمپلیکس
14/11/2025
ڈاکٹر بہادرشاہ کنسلٹنٹ سکن سپیشلسٹ و ایستھیٹک فزیشن چائنہ دورہ مکمل کر کے گلگت پہنچ چکے ہیں،تبارک میدیکل کمپلیکس میں آئندہ روزانہ موجود ہونگے،تمام سکن کے ضرورت مند مریض مشورے کے لئے تشریف لا سکتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Opposite Chilasi Petrol Pump Near Gilgit Midway Hotel Shahra-e-Quiad-e-Azam Jutiyal
Gilgit