Mehdi Abbas
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
پاراچنار سے تعلق رکھنے والا یہ غریب اور معذور بزرگ انسان زندگی کی سخت ترین آزمائشوں سے گزر رہا ہے۔خود معذور ہونے کے باوجود اپنے گھر کا واحد کفیل ہے، اور اب اس کی بیوہ بہن بھی اس کے ساتھ رہ رہی ہیں جو شدید بیمار ہیں۔ غربت کا عالم یہ ہے کہ آج تک ان کے گھر میں صاف پانی کا کنواں موجود نہیں، حتیٰ کہ گھر کا دروازہ بھی نہیں ہے۔ ٹوٹی پھوٹی زندگی، بیماری، بھوک اور بے بسی نے اس خاندان کو شدید مشکلات میں مبتلا کر رکھا ہے۔یہ مجبور بھائی اس ویڈیو کے ذریعے تمام صاحبِ حیثیت، مسافر اور دردِ دل رکھنے والے بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہے کہ خدارا اس کی مدد کریں، تاکہ وہ اپنی بیمار بیوہ بہن کا علاج کروا سکے اور اپنی زندگی کی بنیادی ضروریات پوری کر سکے۔آپ کی تھوڑی سی مدد کسی بے سہارا انسان کی زندگی آسان بنا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر مدد کرنے والے کو دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
Kazmi Charity And Foundation Donations Number ::
Easy Paisa Account : 03345597961
BANK AL HABIB
PK29BAHL5629008100127201
Sayed Najeeb Hussain
🇵🇰🌨🌨🌨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit-Baltistan, Northern Areas Of Pakistan
Gilgit
15100