Himalayan News Network
اسکردو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے جہاں انہوں نےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری، پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر وپی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، نجم الدین خان ودیگر پارٹی عہدیداران نے استقبال کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شکر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے اوراسکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے,پیپلزپارٹی میڈیا سیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street Number 7
Gilgit
5100