Nagar State

Nagar State

Share

07/10/2020

گلگت بلتستان کے طلبہ کا مشترکہ بیانیہ:
گلگت بلتستان کے سیاسی اسیروں بلخوص بابا جان, افتخار کربلائی و دیگر قیدوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم گلگت بلتستان کے طلبہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جی بی کے رہنماوں اور عام لوگوں کو اور طلبہ کو دیوار سے لگانے کی بہتر سالہ اپنی پرانی روش ترک کر دیں اور فی لفور بابا جان سمیت جتنے بھی سیاسی اسیر اس وقت پابند سلاسل ہیں انہیں فورا'' رہا کیا جائے۔
گگت بلتستان کے طلبہ ہنزہ میں ہونے والے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
حکومت وقت جلد از جلد مطابات منظور کرے ورنہ گلگت بلتستان کے تمام طلبہ پورے گلگت بلتستان کو متحرک کر کے روڈوں پر لے آئیں گے۔
منجانب: طلبہ گلگت بلتستان

Photos from Daily K2's post 24/06/2020
Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit
Gilgit