Younus Raja
پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے کو لوگ بازو سے پکڑ کر گاؤں لائے۔ یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام تھا لیکن منتخب نمائندہ پوری ڈھٹائی کے ساتھ پل پار کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
24/05/2026
امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری صاحب عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی حلقوں کے دورے پر ہیں
امیر جمعیت علماء اسلام گلگت بلتستان مولانا عبدالکریم بخاری ضلع گلگت اور ضلع دیامر کے تفصیلی دورے کے بعد ضلع غذر روانہ۔
مولانا عبدالکریم بخاری ضلع غذر کے تینوں انتخابی حلقوں کا دورہ کریں گے۔
ڈیجیٹل میڈیا سیل
17/05/2026
کمپئین آفس کا افتتاح!
مورخہ 18 مئی 2026 کو سہ پہر 03 بجے نیو اڈہ نزد این آر ایس پی بینک گاہکوچ میں مفتی سید اکرام الحق شاہ صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع غذر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جی بی اے 20 غذر حلقہ نمبر 02 اپنے الیکشن کمپئین آفس کا افتتاح کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gilgit