Mountain Escape

Mountain Escape

Share

کریمہ آباد ہنزہ کے سرسبز کھیتوں میں واقع، ہمارا مکمل فرنشڈ 3️⃣ بیڈرومز🛌 پر مشتمل پرائیویٹ مکان 🏡 آپ کے قیام کے لیے دستیاب ہے۔ اٹیچڈ باتھ روم 🛀، چھوٹا کچن، ڈائننگ ایریا اور آرام دہ لاؤنج موجود ہے۔ یہاں سے آپ پہاڑوں 🏔️ کا دلکش نظارہ کر سکتے ہیں اور پھلوں سے بھرا باغ 🏡 بھی لطف اندوز ہونے کے لیے موجود ہے۔

Want your hotel to be the top-listed Hotel in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karimabad, Hunza
Gilgit
15700