Hussain Ali Rana

Hussain Ali Rana

Share

23/05/2026

ہمارے زمانۂ طالب علمی کے دیرینہ ساتھی، بھائی اور دوست گلاب شاہ آصف صاحب پاکستان پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔
گلاب شاہ آصف نہ صرف ایک پرانا دوست ہے ، صرف پارٹی کے لیے خوش آئند ہے بلکہ ہم سب پرانے ساتھیوں کے لیے بھی ایک خوشگوار لمحہ ہے۔
پیپلز پارٹی کی بنیاد عوامی خدمت، مساوات اور جمہوریت پر رکھی گئی ہے۔ آپ جیسے تجربہ کار اور مخلص ساتھی کے واپس آنے سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی، انشاءاللہ۔
گلاب شاہ بھائی! آپ کی اس واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ پاک آپ کو صحت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی سیاسی جدوجہد کو عوام کی بھلائی کے لیے قبول کرے۔
حسین علی رانا

15/05/2026

شاہ رحیم الحسینی (آغا خاں پنجم) کا دورہ ہمارے لیے باعث مسرت اور دلی خوشی کا موقع ہیں۔
ہم انہے سرزمین گلگت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
Ali rana

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit