Rajwa Big Ali Family
30/11/2025
جناب اقبال حسین راجوا صاحب کو گلگت بلتستان کی نگراں حکومت میں شامل کرنے کے حوالے سے انٹرویو لیا گیا ہے اور ایک اور اہم بات یہ ہے کہ پورے نگر میں سب سے بڑا علاقہ شین بھر کو کبھی خدمت کا موقع نہیں ملا ہے، اس کا ازالہ بھی ہوگا۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالٰی آپ کو کامیابی دے اور ایک بار قوم کی خدمت کرنے کا موقع دے،
آمین یا رب العالمین۔
18/12/2023
اسلام علیکم:
کل امداد حسین راجوا کی والدہ محترمہ کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کی سرجری ہے۔ آپ سب برادران سے گزارش ہے صحت کاملہ کے لیے دعا کرے۔۔۔
اللہ تعالٰی چاچی خورشید کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
17/12/2023
ضلع نگر وادی بر سے تعلق رکھنے والا بیگ علی خاندان کا بیٹا حاجت علی راجوا نے ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے شکار پرمٹ لیا ہے۔
ہم دعاگو ہیں اللہ تعالٰی اس مشن میں کامیابی دے۔
آمین یا رب العالمین
17/12/2023
اطلاع:
آج بروز اتوار شام 6:30 بجے بر داس میں مرحوم قاسم راجوا ولد مصور راجوا کا ثواب دارین کے لئے تیسرا مجلس رکھا ہے آپ تمام بیگ علی راجوا برادران اور تمام مومنین سے گزارش ہے شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ۔
شکریہ
16/12/2023
قربان علی راجوا بھائی کا بیٹا فرحان علی راجوا نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول میں تیسری جماعت سے ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے پر بیگ علی خاندان کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit Baltistan
Gilgit
2227