Andaebayan
28/08/2025
”اصولوں کا کھیل نہیں، مفاد کی چال ہے...!
مکھی اگر چائے میں گرے تو لوگ پوری چائے
پھینک دیتے ہیں،
لیکن اگر دیسی گھی میں گرے تو صرف
مکھی کو نکال کر گھر استعمال کرتے رہتے ہیں،
کیوں...؟
کیونکہ لوگ اصولوں پر نہیں مفادات پر چلتے ہیں،
فیصلے اصولوں سے نہیں سامنے والے کی حیثیت دیکھ کر کیے جاتے ہیں یہی ہے اج کل کی حقیقت اصول بھی تب تک ہیں جب تک ہمارے فائدے میں ہوں۔
31/10/2023
Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit