Nagar Disability Forum - NDF

Nagar Disability Forum - NDF

Share

Photos from Nagar Disability Forum - NDF's post 12/05/2026

پاکستان مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار نوجوان قائد امتیاز حسین مغل صاحب کے ساتھ نگیر ڈس ایبلٹی فورم کے صدر نے کوئٹہ ہوٹل گل مت میں بہت اہم ملاقات کیا ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر اراکین بھی موجود تھے !
افراد باہم معذوروں کے اہم مطالبات پر تفصیلی گفتگو ہوئی یہ بات قابل ذکر ہے جناب امتیاز حسین مغل صاحب نے اپنے منشور میں افراد باہم معذوروں کو خصوصی توجہ دینے کا وعدہ کیا ہے اس ملاقات میں مغل صاحب نے اج بھی بہت بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر ہو یا نہ ہو افراد باہم معذوروں کو خود مختار بنانے کے لئے اسکل سینٹر کا بلڈنگ اپنی جیب سے بناؤں گا اور ساتھ یہ بھی کہا کوئی معذوری کے حامل بہن بھائی چھوٹی موٹی کاروبار کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے اس کے لئے مالی تعاون کروں گا یہ سارا کام الیکشن سے پہلے کرنے کا وعدہ کیا

11/04/2026
Photos from Nagar Disability Forum - NDF's post 29/03/2026

زندگیوں میں اسانیاں پیدا کرنا افضل ترین عبادت ہے الحمدللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم اپنی حیثیت کے مطابق خدمت خلق میں مصروف عمل ہے اللہ پاک ڈونر حضرات اور ہماری ٹیم کی چھوٹی سی کاوشوں کو اپنے بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit
Gilgit

Opening Hours

09:00 - 05:00