ISO Nagral Unit Gilgit
14/09/2025
آج 14 ستمبر کو *_عباس الموسوی لوکل یونٹ نگرل_* کی جانب سے ایک بابرکت پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز حسبِ روایت تلاوتِ قرآنِ کریم اور دعائیہ کلمات سے ہوا۔
اس کے بعد مرکزی موضوع "دُعاِ تواصل" پر توجہ دی گئی۔
دُعاِ تواصل کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ برادر سلام حیدر نے تلاوت کیا۔ حاضرین نے انتہائی خاموشی اور توجہ کے ساتھ اس دعا کو سنا اور معنوی فیض حاصل کیا۔
13/09/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم!
آج مورخہ 13 ستمبر کو آئی ایس او عباس الموسوی لوکل یونٹ نگرل کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ۔
میٹینگ کی صدارت صدر محترم نے کی۔
میٹنگ میں آنے والے مہینوں کے لیے پروگراموں کا شیڈول طے کیا گیا۔
۔
عباس الموسوی لوکل یونٹ نگرل گلگت ڈسٹرک 1 ISO۔
18/05/2025
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
آج مورخہ18 مئ بروز اتوار کو آئی ایس او شہید عباس الموسوی یونٹ نے سیرت حضرت محمد(ص) پر پروگرام کا انعقاد کیا ۔
جس میں کثیر تعداد میں محبین نے شرکت کی ۔
پروگرام میں آ غا سید اظہارِ حسین موسوی صاحب نے خطاب کیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit