Markhor Times
Markhor Times is a digital media network from Gilgit-Baltistan, sharing news, culture, tourism, and positive stories from Pakistan through credible journalism and creative storytelling. 03125321665
پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ 2 گلگت عاصم خان نے جوٹیال میں انتخابی مہم کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایک پُرجوش ریلی بھی نکالی گئی جس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک، کیپٹل کے صدر رضوان صادق، صوبائی صدر اور پارٹی کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے لگائے اور آنے والے انتخابات میں بھرپور کامیابی کے عزم کا اظہار کیا۔ مقررین نے کہا کہ عوامی حمایت اور کارکنوں کی محنت سے پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ 2 گلگت میں کامیابی حاصل کرے گی، جبکہ انتخابی مہم مزید تیزی سے جاری رکھی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Shop No 101 Near Pso Pump Jutyial Gilgit
Gilgit
05811