PPP Shigar
04/07/2026
گلگت:
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ سٹی صدر بینا علی کی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہونے پر عمران ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اس کے ساتھ خواتین کو درپیش مسائل، ان کے حقوق، بااختیار بنانے اور فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
اس موقع پر خواتین کے مسائل کے موثر اور دیرپا حل کے لیے باہمی تعاون، حکمت عملی اور عملی اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari Bilawal Bhutto Zardari سی ایم گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ Pakistan Peoples Party Gilgit Baltistan
02/07/2026
بلدیاتی انتخابات 2026 کے سلسلے میں یونین کونسلر پرومو تھماچو تسر شگر، وارڈ نمبر02 کی نشست کے لیےحاجی محمد علی ولد فصل ، ساکن تھماچو تسر شگر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ کے حصول کے لیے اپنی درخواست پارٹی سیکریٹریٹ ضلع شگر میں جمع کرا دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Golf It City
Gilgit