Police Public School Gilgit
Police Public School Gilgit is a Project initiated under Gilgit Baltistan Police Welfere Act, for provision of quality education for children Police memebers as well as to students of other deserving communities.
18/10/2025
🌟 پولیس پبلک اسکول گلگت کی ایک تعلیمی سرگرمی 🌟
پولیس پبلک اسکول گلگت کے طلباء و طالبات نے آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول گلگت کا ایک تعلیمی و معلوماتی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد بچوں کو ایک نئے تعلیمی ماحول سے روشناس کروانا، سیکھنے کے نئے طریقے دیکھنا اور اپنی تعلیمی و عملی زندگی کے لیے بہتر راہیں تلاش کرنا تھا۔
کلاس ہفتم اور ہشتم کے طلباء نے وہاں کے اساتذہ اور طلباء سے ملاقات کی، تدریسی نظام کو قریب سے دیکھا اور ایک مثبت سیکھنے کا تجربہ حاصل کیا۔
ایسے دورے نہ صرف بچوں کے نظریات کو وسعت دیتے ہیں بلکہ انہیں مستقبل کے لیے حوصلہ، اعتماد اور رہنمائی بھی فراہم کرتے ہیں۔ 🌱📚
آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کے پرنسپل صاحبہ اور تمام عملے کا بھی رہ دل سے شکریہ کہ انھوں نے تعاون کیا۔ 👍🌿
پولیس پبلک اسکول گلگت
علم، کردار اور خدمت کا سفر جاری ہے… 🇵🇰✨
پولیس پبلک سکول گلگت میں نرسری گروپ کی ننھے طلبہ سکول کی سطح پرمنعقد پروگرام میں حمدیہ کلام پیش کرتے ہوئے۔
پولیس پبلک سکول گلگت میں نرسری گروپ کی ننھی طالبات سکول کی سطح پرمنعقد پروگرام میں حمدیہ کلام پیش کرتے ہوئے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |
12/12/2025