PML N Ghizer tigar

PML N Ghizer tigar

Share

Photos from PML N Ghizer tigar's post 26/04/2026

پریس ریلیز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ظفرمحمد شادم خیل کے حق میں گورنجر کے 55 گھرانوں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔ اہلِ علاقہ نے باقاعدہ دعوت دے کر ان کا شاندار استقبال کیا، آئندہ انتخابات میں مکمل حمایت کا اعلان کیا اور پاکستان پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔
عوام کا یہ جوش و جذبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ انشاءاللہ کامیابی پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مقدر بنے گی۔
Zaffar Muhammad Shadumkhail
Hafiz Hafeez Ur Rehman
Tip Top
Following

26/04/2026

ظفر محمد شادم خیل کی وفاقی رہنما احسان اقبال سے اہم ملاقات
آنے والے الیکشن 2026 کے حوالے سے ظفر محمد شادم خیل نے سینئر سیاسی رہنما احسان اقبال سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور انتخابی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔
ظفر محمد شادم خیل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آنے والے انتخابات میں عوام کی بھرپور نمائندگی کریں گے اور علاقے کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کریں گے۔ جبکہ احسان اقبال نے بھی مکمل تعاون اور رہنمائی کی یقین دہانی کروائی۔
Zaffar Muhammad Shadumkhail Hafiz Hafeez Ur Rehman Following Tip Top Volkan Aral Pmln Gilgit Baltistan

#حمایت ,

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit