SM Media Network

SM Media Network

Share

02/06/2026

اسکردو میں تیز گرد آلود ہوائیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسے کے اسٹیج کا بیک ڈراپ گرگیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جلسے کے اسٹیج پر موجود ہیں، اب سے کچھ دیر میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری جلسہ گاہ پہنچیں گی

01/06/2026

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچ گئے.بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان اور پنجاب کے گورنرز سمیت پارٹی عہدیداروں نے استقبال کیا. بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے.بلاول بھٹو زرداری سکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے

31/05/2026

آزاد امیدوار عارف سلطان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

29/05/2026

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان اور کے پی کے کے رہنما گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Gilgit