Gilgit Baltistan News
24/03/2026
گلگت(پ ر) پریس کلب گلگت کے سالانہ انتخابات سال 2026-27 کے لئے پروگرسیو پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا۔ ڈیموکریٹک پینل اور ورکنگ جرنلسٹ پینل کے پروگرسیو پینل کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے پرگریسیو پینل کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر رانا صدر ،سعادت علی سینئر نائب صدر ،مہتاب الرحمن نائب صدر ،وجاہت علی جنرل سیکرٹری ،سید شیر عباس فنانس سیکریٹری جبکہ انور حسین نہال جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے اسی طرح منظر حسن شگری ،ندیم خان شہزاد حسین ،شرین کریم اور بشارت مہند عباسی سپریم باڈی کے ممبران منتخب ہو گئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 24 مارچ سہ پہر پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت مقرر کیا گیا تھا تاہم مقررہ وقت تک صرف دو پینلز نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔جس کے بعد ڈیموکریٹک پینل کی طرف سے کاغذات واپس لینے کے بعد پروگریسو پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027
24/03/2026
علامہ راجہ ناصر عباس کی سینٹ رکنیت منسوخ کرکے غدار قرار اور فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے جبکہ جی بی اسکاؤٹس کی جگہ پنجاب یا بلوچ ریجمنٹ کو تعینات کیا جائے
مولانا فاروقی مرکزی صدر اہلسنت والجماعت ۔مولانا تاج محمد حنفی اہلسنت والجماعت اشرف میمن ۔۔پاکستان راہ پارٹی ۔۔جمعیت علمائے اسلام ش ۔۔۔مولانا حماد مدنی۔۔جمعیت علمائے اہلحدیث ۔۔عبد الوہاب سیٹھار۔۔سنی متحدہ علماء کمیٹی ۔۔مولانا شیر غازی ۔سنی علماء کمیٹی مولاناعبد الخالق ۔اتحاد امت کونسل ۔۔مولانا فضل القادر شامزئی۔۔عاقب خان سواتی ۔۔راہ حق پارٹی ،مولانا اکبر چترالی ۔۔جامعہ احسن العلوم۔۔پاکستان نظریاتی پارٹی ۔مولانا ابراہیم چترالی۔۔مرکزی مسلم لیگ ۔۔مفتی عبد العظیم.مولانا طارق مسعود ۔سنی علماء کونسل ۔۔اہلسنت وفاق المساجد اور دفاع پاکستان کا کونسل کا مشترکہ مطالبہ
📲گلگت بلتستان نیوز 📱
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7YFeJC1FuDKBaZQ027
23/03/2026
🇮🇷 ایران میں ایک سپر مارکیٹ نے اپنے دروازے پر ہاتھ سے لکھا ہوا نشان لگایا ہے:
"کوئی فکر نہیں، کسی چیز کی ضرورت ہو تو لے لو۔ جنگ کے بعد پیسے لے آؤ۔"
ایران کے لوگ بمباری کی زد میں ہیں، پابندیوں کی زد میں ہیں، معاشی تباہی کی زد میں ہیں، اور وہ ایک دوسرے کا پیٹ پال رہے ہیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0orv0bIdvEXDCIm3w
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit