Heart Hacker

Heart Hacker

Share

13/03/2024

❤️

02/03/2024

*کون سا دکھ بتاوں آپ کو
*ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں💔

02/03/2024

اے یوسف کو یعقوب سے ملانے والے رب
کبھی جدائی کسی کا مقدر نہ بنانا😌🖤

28/02/2024

تو جو گیا تو دنیا بدل کر رہ گئی
کوئی بھی شخص محبت کے قابل نہیں رہا

تو تھا ،تو لوگ تھے میرے آگے پیچھے
تو گیا تو کوئی بھی تیرے مقابل نہ رہا

تیرے لیے ہی سنورتے تھے دن رات ہم
اب تو حسن بھی میرے نقوش میں شامل نہ رہا

تیرے بعد خود کو اس قدر تباہ کر لیا
دیکھو میں بھی اب محبت کے قابل نہیں رہا 🖤

28/02/2024

ایک شخص نے لکھ کر بھیجا ہے تم بھی انا
جگنوں کلیان اور چاند ستارے آئینگے

میں اکثر سوچتا رہتا ہوں اور ہنستا ہوں
ہم دونوں ایک تصویر میں کتنے پیارے آئینگے❤️

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Jutial
Gilgit
15100