Daily Updates

Daily Updates

Share

11/05/2026
12/04/2026

آنکھوں کے مریضوں کے لیے خوشخبری 👁️
سہارا ویلفیئر آرگنائزیزیشن کی جانب سے ہنزہ اور نگر کے 10 مختلف گاوں میں مفت آئی کیمپس (Free Eye Camps) کا انعقاد کرنے جا رہی ہے، جس کا مقصد آنکھوں کے امراض میں مبتلا افراد کو بہترین اور مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ان آئی کیمپس میں ماہر اور تجربہ کار آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا طبی معائنہ کریں گے اور جدید طریقوں کے ذریعے آنکھوں کی بیماریوں کی تشخیص کی جائے گی۔

ابتدائی معائنے کے بعد، دوسرے مرحلےمیں (Second Phase) جن مریضوں کی علاج کے لئے آپریشن کی ضرورت ہوگی، ان تمام مریضوں کے آپریشنز بھی تجربہ کار اور قابل ڈاکٹرز کے ذریعے کیے جائیں گے تاکہ انہیں بہترین علاج فراہم کیا جا سکے۔

یہ کیمپس خاص طور پر ان افراد کے لیے ایک سنہری موقع ہیں جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنا علاج نہیں کروا سکتے۔ لہٰذا تمام مرد و خواتین، بزرگ افراد اور بچے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی بینائی کا معائنہ ضرور کروائیں۔۔
📢 تمام تفصیلات اشتہار میں ملاحظہ فرمائیں۔📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

✨ اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں، کیونکہ بینائی ایک انمول نعمت ہے
Sahara Welfare Organization Gilgit

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


گلگت بلتستان
Gilgit
1500