WCCI GD

WCCI GD

Share

13/02/2026

📢 اہم اطلاع برائے تاجر برادری گلگت بلتستان

تمام معززکاروباری خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کے تاجروں کو چائنا سے اشیاء لانے کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دیا تھا ۔جس کے لیے حکومت گلگت بلتستان نئے ایک میکنزم بنایا ہے اور خواتین چیمبر کے مطالبے پر کاروباری خواتین کو بھی کوٹہ مختص کیا ہے ۔خواہش مند کاروباری خواتین جو اس ٹیکس چھوٹ سے مستفید ہونا چاہتے ہو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی کمپنی کو ایس ای سی پی (SECP) یا فارم سی کے ذریعے رجسٹرڈ ہو۔اور اسی کمپنی کے نام پر بینک میں اکاؤنٹ بھی ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔جن خواتین کی پہلے سے کمپنی رجسٹرڈ ہے تو وہ حکومت گلگت بلتستان کا بنایا ہوا رجسٹریشن پورٹل میں اپنے آپکو رجسٹر کریں www.krts.iclgb.gov.pk

اگر آپ کی کمپنی ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہے تو براہِ کرم فوری طور پر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گلگت ڈویژن کے دفتر تشریف لائیں اور رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں۔ کیونکہ ریجسٹریشن کے آخری تاریخ 22 فروری 2026 ہے

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے چیمبر آفس سے رابطہ کریں۔

بشکریہ صدر
ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گلگت ڈویژن چنار باغ گلگت

09/02/2026

Founder President of the Women Chamber, Mrs. Khushnoor Didar, is participating as a panelist at the 10th Faiz Festival 2026. It is a great honor for the Women Chamber and its entire team, reflecting our continued commitment to dialogue, culture, and women economical empowerment.

Photos from WCCI GD's post 07/02/2026

Ms. Shamim and Ms. Fatima attended the 11th edition of the Blue Fair 2026 as exhibitors representing the Women Chamber of Commerce and Industry, Gilgit Division. They beautifully presented the rich culture and heritage of Gilgit-Baltistan by showcasing a diverse range of traditional products, including handmade carpets and rugs, indigenous handicrafts, and locally sourced dry fruits.

Want your business to be the top-listed Business in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Gilgit