North Ghizer

North Ghizer

Share

North ghizer the media network of gîlgît baltistan where we try to show you the latest news and updates of gb and try to show different issues of our peoples and just try to solve them......

03/12/2021

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی۔
ابتدائی طور پر کورونا وائرس کے اس نۓ ویرینٹ کوB.1.1.529کا نام دیا گیا تھا تاہم بعد ازاں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اسےOMICROM کا نام دیا گیا۔

08/11/2021

TOP 4 Teams Qualify For Semi Finals
PAKISTAN AUSTRALIA
ENGLAND NEW ZEALAND
While INDIA Qualify For Airport

03/11/2021

تحصیلدار گوپس نے ایس۔ڈی۔او B&R, سب انجینئر، اور متعلقہ ٹھیکیدار کے ہمراہ ھمرن واٹر اسکیم کے حوالے سے عوامی شکایات کو دور کرنے کے لیے بتھریت ھمرن کا دودہ کیا۔ متفقہ طور پر یہ طے پایا گیا کہ تمام عوامی تحفظات کو دور کر کے اسکیم کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

27/10/2021

ہاتون چینل پر کام کرنےوالے مزدور ہوپر جھیل میں گر کر جان بحق

ریسکیو 1122 غذر کے اہلکار ان کی نعش نکال کر ہسپتال روانہ کر چکے ہیں

ہلاک مزدور کا تعلق کوہستان سے بتایا جارہا ہے، ہاتون کو سیراب کرنے والی تاریخی چینل ایفاد کے منصوبے کے تحت دوبارہ بن رہی ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit