Student Welfare Organization Pakistan

Student Welfare Organization Pakistan

Share

15/03/2026

15 مارچ یومِ اسلاموفوبیا

اسلام کے خلاف نفرت، تعصب اور پروپیگنڈا جتنا بھی پھیلایا جائے، سچ یہ ہے کہ اسلام امن، عدل اور انسانیت کا دین ہے۔
اسلاموفوبیا دراصل جہالت اور تعصب کا نام ہے، جس کا مقابلہ
شعور، اتحاد اور کردار سے ہی کیا جا سکتا ہے۔

انجینئر عامر بونجوی
صدر اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Gilgit