Fortabbas
25/11/2018
خدا کی رحمت
10/03/2018
.پانچویں جماعت میں اسلامیات کے پہلے سبق دنیا آخرت کی کھیتی ہے میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کو ایک مشہور قول کہنے کی سازش کی گئی ہے. یہ کام انھی لوگوں کا ہے جنھوں نے اسی سال ختم نبوت پر حملہ کیا. جب اس سے بات نہیں بنی تو ایسے کام شروع کر دیے. وہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح اسلام کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے. لیکن آپ اور ہم سب مل کر اس سازش کا جواب اس طرح سے دیں کہ اس غلطی کو درست کروائیں اور گورنمنٹ کو شدید احتجاج ریکارڈ کروائیں. کیونکہ مسلہ عام نہیں بات ہے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کی.
Want your organization to be the top-listed Government Service in Fort Abbas?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Sabir Shah Colony
Fort Abbas
62020