Qari Muhammad Rizwan
تراویح۔ مرکزی جامع مسجد سلمان فتح جنگ
, 2026/1447
یاد رکھیں!
پتا نہیں یہ رمضان ہمیں دوبارہ نصیب ہو یا نہ ہو۔
اس لیے اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنا دیں۔
16/02/2026
🌙 دورۂ قرآن برائے خواتین — رمضان المبارک 1447ھ / 2026ء 🌙
الحمدللہ! رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں خواتین کے لیے دورۂ قرآن کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا، اور اس سے بہتر وقت قرآن سے جڑنے کا کوئی نہیں۔
✨ آئیے!
اپنے دلوں کو قرآن کی روشنی سے منور کریں
اپنی زندگیوں کو اللہ کے کلام کے مطابق ڈھالیں
اور رمضان کو حقیقی معنوں میں کامیاب بنائیں۔
📖 یکم رمضان سے 27 رمضان تک
🕗 روزانہ صبح 8 بجے سے 10 بجے تک
اپنی بہنوں، بیٹیوں اور عزیزوں کو ضرور مطلع کریں۔
شاید کسی کے آنے کا سبب بن کر آپ بھی اجرِ عظیم کی حق دار بن جائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے اپنی زندگی کا دستور بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍
🌙 استقبالِ رمضان پروگرام (خواتین کے لیے خصوصی) 🌙
ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں قریب آ رہی ہیں،
اسی مناسبت سے خواتین کے لیے ایک خصوصی
استقبالِ رمضان پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے،
جس میں رمضان کی فضیلت، عبادات اور عملی تیاری پر گفتگو ہوگی۔
📅 14 فروری 2026
🗓دن : ہفتہ
⏰ دوپہر 3 بجے
📍 جامع مسجد بلال
و مدرسہ معاذ بن جبل
چاساں والی ڈھیری، فتح جنگ
📌 Google Maps لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/cj6gXdfYUptdxNDR9
🌸 تمام خواتین سے بھرپور شرکت کی گزارش ہے۔
Invalid Dynamic Link If you are the developer of this app, ensure that your Dynamic Links domain is correctly configured and that the path component of this URL is valid.
تلاوتِ قرآن۔ آواز ابو سلمان صاحب حفظہ اللہ
نبی کریم ﷺ پر درود پڑھنا رحمت، برکت اور قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
#جمعہ
ﷺ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Fatehjang