Sayed Muhammad Shoaib

Sayed Muhammad Shoaib

Share

18/04/2026

اس معصوم بچی کے سوال نے ہر باشعور انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔
یہ سوال صرف ایک بچی کا نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے کروڑوں مظلوم عوام کی آواز ہے۔
ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کب تک خاموش رہیں گے؟
اور کب تک بے حسی کے ساتھ سب کچھ برداشت کرتے رہیں گے؟

14/04/2026

یہ ان موصوف کی اونچی اُڑان تھی نا۔۔..۔۔۔؟

Photos from Sayed Muhammad Shoaib's post 12/04/2026

پی آئی سی (PIC) ہسپتال حیات آباد پشاور

یہ صوبے کا پہلا جدید کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ہے جو دل کے مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے مشہور ہے۔
یہاں انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی، اوپن ہارٹ سرجری، والوو سرجری، کیتھیٹرائزیشن اور دیگر جدید علاج کی سہولیات صحت کارڈ پر مفت دستیاب ہیں۔
پی آئی سی ہسپتال جا کر دل سے عمران خان کے لیے دعا نکلتی ہے۔
ایسا شاندار اور مثالی نظام دیکھ کر واقعی فخر محسوس ہوتا ہے۔
صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اگر کسی کا نظام سب سے بہترین ہے تو وہ پی آئی سی ہے۔ یہاں امیر اور غریب کی کوئی تمیز نہیں، سب کے لیے ایک ہی اصول ہے۔ مریضوں کو کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے تحت سیریل وائز نمبر دیا جاتا ہے، اور نمبر کے لیے ہر شخص کو اپنی باری پر موقع پر موجود رہنا ہوتا ہے۔
ہسپتال میں صفائی کا اعلیٰ ترین نظام ہے۔ ہر جگہ نظم و ضبط اور ترتیب نظر آتی ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ مریضوں کا بہترین طریقے سے خیال رکھا جا رہا ہے، اور ہسپتال کا عملہ بھی نہایت تعاون کرنے والا ہے۔
اللہ تعالیٰ کرے کہ ہمارے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بھی ایسا ہی معیار قائم ہو۔
واقعی پی آئی سی کی انتظامیہ اور پوری ٹیم قابلِ تعریف ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Dir