SS Tuition and Computer academy
01/01/2025
Inshallah classes will start from 4 January 2025
21/03/2024
#قابلِ_توجہ!والدین اور اساتذہ
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہو چکا ہے، لہٰذا بچوں کے نام پورا لکھنے کے ساتھ ساتھ تاریخ پیدائش میں بھی بہت زیادہ احتیاط کرنا چاہیے۔
کیڈٹ کالجز و سکالرشپ وغیرہ کے انٹری ٹیسٹ کے لئے عمر کی حد ضروری ہوتی ہے، ابتدائی داخلے میں غلط اندراج مستقبل کے لئے مسئلہ بن سکتا ہے۔
ہمارا اکثر طبقہ اس حوالے سے شروع میں غافل رہتا ہے،عین موقعے پر پھر سکولوں،نادرا و بورڈز کے چکر لگاتے ہیں۔لہذا تمام تعلیم یافتہ بلخصوص پرائمری سکول کے اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ بچے کو داخل کرتے وقت نام اور تاریخ پیدائش کا خصوصی خیال رکھا کریں۔
کوشش کریں کہ پہلے بچے کی اصل تاریخ پیدائش ومہینہ لکھا جائےاگرممکن نہ ہو تو سال کے مطابق 31 مارچ سے پہلے تاریخ کا اندراج کیا جائے،اگر ماہ اپریل کا اندراج ہوا تو عمر کم ہوگا اور بچہ/بچی امتحان دینے کے قابل نہیں رہیگا۔
15/03/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Dir
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |