Nurses Corner
23/08/2024
I received my from Khyber medical university peshawar.
میں اپنی بی ایس این ڈگری کا اعزاز اپنے والد کو دیتا ہوں ، جن کی بدولت میں آج یہ مقام حاصل کر سکا ہوں ۔ ان کی دعاؤں اور کوششوں نے مجھے یہاں تک پہنچایا ہے ۔ میں ان کا ہمیشہ شکر گزار رہوں گا ۔
" میرے والد میرے ہمت اور حوصلے کی بنیاد ، میرے رہنما اور میرے سب سے بڑے معاون میں اپنی یہ کامیابی آپ کے قدموں میں رکھتا ہوں ۔ خدا کرے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں
جن لمحوں میں میرے ماں باپ مسکرا رہے ہوں
11/01/2024
Farewell Party
22/12/2023
بلڈ کینسر: تشخیص کے لئے کون سے ٹیسٹ کئے جاتے ہیں
بلڈ کینسر کی ہر قسم کے الگ ٹیسٹ ہوتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ عام یہ ہیں:
سی بی سی (Complete Blood Count) میں خون کے اجزاء کاجائزہ لیا جاتا ہے ۔ یہ تجزیہ ان اجزاء میں غیرمعمولی تبدیلی یا کمی بیشی سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔ یہ خون کے کینسر کی تشخیص میں بھی مدد دیتا ہے۔
پی بی ایس (Peripheral Blood Smear) میں خون کے نمونے کو اس تناظر میں دیکھاجاتا ہے کہ خون کے خلیوں میں کوئی غیر معمولی تبدیلی تو نہیں آ رہی۔
فلوسائیٹومٹری (Flow cytometry) میں ڈی این اے کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
فش ٹیسٹ (Fluorescence In Situ Hybridization) جینزکی میوٹیشن بتاتا ہے
سائیٹو جینیٹک ٹیسٹنگ (Cytogenetic testing ) میں کروموسومز کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔
نرسنگ انٹرنشپ کا مسئلہ سنگین مسئلہ ہے، اس پر آواز اٹھانا وقت کی اشد ضرورت ہے، ریاستی ادارے اس کا فوری حل نکالیں۔ ہم سخت فیصلے کرنے پر مجبور ہوں گے۔
02/10/2023
Angiography...
Be careful any one
22/06/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir