Noor ullah
08/04/2024
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful
Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنا کہ رمضان گزر جائے😢اور ہماری مغفرت نہ ہو
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما آمین 😓
07/04/2024
اے میرے پروردگار ہمارے تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین. 🙏🤲❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
04/04/2024
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
04/04/2024
مت پوچھو آج ہم سے یہ صدمہ عظیم ہے
مر جائے جس کا باپ وہ امت یتیم ہے😔💔
۲۱ رمضان شہادت وصی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💔
✍🥀💛📿
.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘
03/04/2024
👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
03/04/2024
📌 مضبوط بولنگ اٹیک 🔥
📌 مضبوط بیٹنگ لائن اپ ✊
📌 آرمی سے ٹریننگ یافتہ 🕴️
پھر بھی یہ ورلڈ کپ نہ جیتے تو انہیں اسی آرمی کے ٹینک کے سامنے کھڑا کر کے بٹن دبانا چاہئے۔ 🤣🤣
03/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir
KHASDIR