Timargara

Timargara

Share

It lies at an altitude of 823 metres (2,700 ft). Description
OFFICIAL FACEBOOK PAGE®
█║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌
TIMARGARA TODAY©™
█║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌

20/10/2022

جب اندر کی سچی خبریں باہر آنے لگے گی تو لگ پتا چلےگا کہ اس فہرست میں صرف مدرسے نہیں بلکہ مروجہ کیڈٹ کالج ٹاپ پر ہے.
Arif Khattak
Siraj ul Haq
Inayatullah Khan
COAS

Photos from Timargara's post 10/10/2022

ایک دن دو ایک جیسے حادثے یونہی نہیں ہوتے.
دال میں کچھ کالا کالا ہے.

03/10/2022

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور بھاٸی کا فریاد!
میں شوکت اور شفیع اللہ سے پوچھنا چاہتا ہںو کہ اپ الله کو کیا جواب دوں گے؟
I appeared in the written test of Timergera medical college for the post of SUB ENGINEER (ELECTRICAL)
where I secured 58 marks and called for interview
we are 4 person's who were called for interview there in interview they asked me about prayers and a single question which is very basic question I answered back and they called for next one interviewer
I have aggregate marks of 76 which were the highest aggregate..
AND HAVING HIGHER DEGREE from my comptitors
but in final merit they mentioned me as failed in interview
I have 76 without interview marks
while my 2 opponent having 69 and 70 points where they alot them 6 and 7 marks of interview ...
after adding interview marks they have 76 marks and they have been appointed....
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ انٹرویو میں ایسا کچھ پوچھا ہی نہیں گیا جس میں کوئ ایک بندہ فیل ہوجائے اور دوسرے کو 7 نمبرات مل جائیں۔۔۔
میرے 76 بغیر انٹرویو کے ہیں جبکہ میرے مد مقابل کے 76 انٹریو کے مارکس شامل کرکے بنتے ہیں پھر بھی انہیں اپوائنٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ سراسر ظلم ہے نا انصافی ہے میرٹ کا قتل ہے۔۔
میں فیلڈ میں تجربی رکھتا ہوں میں نے بی ٹیک کیا ہے جبکہ انہوں نے صرف ڈپلومہ کیا ہے۔۔۔۔
Imran Khan
Taimur Khan Jhagra
Pervez Khattak - Official

26/09/2022

آگے کیا کرنا ہے؟
عوام کی اکثریت صرف عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی کو ووٹ دیتی ہیں. لیکن حالیہ تیمرگرہ میڈیکل کالج میں جو بندر بانٹ ہوا ہے جس میں ابھی رتی برابر شک باقی نہیں رہا میرا خیال نہیں کہ کوئی باضمیر شخص ان ضمیر فروشوں اور ان کے چمچوں کو مزید برداشت کرسکے گا. جو کلھم کھلا اور ڈھٹائی سے میرٹ کا ستیاناس کرنے کے بعد فخریہ تقاریر بھی کر رہے ہیں. سرکاری اداروں سے تو کوئی امید پہلے ہی نہیں تھی لیکن حیران ہو کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے کان پر بھی جو تک نہیں رینگتی.
میری پی ٹی آئی کے ناراض ساتھیوں اور سابقہ اوورسیز چپٹر کے زمہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ آگے آئے اور مل بیٹھ کر ان کروکس کے خلاف مرکزی قیادت تک اپروچ کریں اور حقیقی ورکرز اور ووٹر کا اعتماد بحال کریں.
لوگ جس مقصد کیلئے عمران خان کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ کسی کو زاتی فائدہ پہنچانا اور اپنی حیثیت کا غلط استعمال نہیں بلکہ ڈی میرٹ، کرپشن اور اقرباء پروری کے خلاف آواز اٹھانا ہے. ہم ہر اس شخص اور پارٹی کا ساتھ دینگے جو ان ناسوروں اور مافیا ڈان کے خلاف کھڑا ہو. پی ٹی آئی کے لیڈر بھی اگر وہ سب کچھ کرنے لگے جو دوسروں پر الزام لگاتے ہیں تو پھر فرق کیا رہ گیا؟؟
میں سجاد فیاض خان، تھانے خان، علی شاہ مشوانی، شفیع خان اتمان خیل اور عبدالقادر خان وغیرھم پی ٹی آئی کے جتنے ناراض یا مخلص لوگ ہیں سے درخواست کرتا ہو کہ آگے آئے آور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں . صرف عارضی فائدے کیلئے اپنا ضمیر اور نظریہ ان لوگوں کیلئے برباد مت کریں. وما علینا إلا البلاغ
Pervez Khattak - Official
Imran Khan

Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Temargara, Timargara
Dir
18300