Additional Assistant Commissioner Samarbagh

Additional Assistant Commissioner Samarbagh

Share

21/06/2026

نیا کرایہ نامہ برائے لوکل ٹرانسپورٹ سب ڈویژن ثمرباغ مورخہ 21 جون 2026
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرائیور حضرات مذکورہ نرخنامہ گاڑی میں نمایاں جگہ پر نصب کرنےاور اس پر عمل درامد یقینی بنانے کے پابند ہونگے۔

عوام کسی بھی شکایت کے صورت میں مندرجہ ذیل نمبر یا قریبی پولیس سٹیشن یا ٹریفک وارڈن کو اطلاع دیں۔
0945-851099

Photos from Additional Assistant Commissioner Samarbagh's post 14/06/2026

*منڈا بازار میں غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی، 14 جون 2026**
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ، سعید اللّٰہ نے منڈا بازار و مضافات کے دکانوں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران مختلف دکانوں اور ہول سیل ڈیلرز کی تلاشی لی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد دکانوں سے بھاری مقدار میں غیر قانونی، اسمگل شدہ اور بغیر ڈیوٹی پیڈ (Without Stamp) سگریٹس برآمد کر کے قبضے میں لے لیے گئے۔
*سخت وارننگ*
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ آئندہ کسی بھی دکان پر غیر قانونی یا اسمگل شدہ سگریٹس پائے گئے تو دکان سیل کرنے کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے عائد کی جائے گی۔
*قانون کی بالادستی* انہوں نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ صرف قانونی اور ٹیکس پیڈ مصنوعات کی فروخت کو یقینی بنائیں۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dir