Ibrahim Jan

Ibrahim Jan

Share

09/04/2024

یا اللہ عید جیسے مبارک دن کے واسطے ہمیں وہ نصیب کرے جس کو ہم بہت زیادہ چاہتے ہے آمین🥀

24/09/2023

جب اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے گھر بلاتا ہے تو وہ رنگ ، نسل ، قومیت اور قابلیت نہیں دیکھتا
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے امین

Best photo of the day 😘

08/08/2023

ایک دور اندیش، درویش حساس اور سب کا یکساں خیال رکھنے والا عادل انسان ا اپنے کریم رب سے اپنے دوسرے بیٹے دوسری بہو اور دوسرے سمدھی کے لئے بھی وزارت کی دعا مانگتے ہوئے ،تاکہ عدل کے تقاضے پورے ہوں ۔😜
سائیں مفتی سید واجد رفیق ورما کی وال سے

07/08/2023

موسم واقعی دلوں کے ہوتے ہیں
پریشانی میں اچھے سے اچھا موسم بھی ایک مسکراہٹ تک نہیں لا سکتا...🙂💔

17/05/2022

‏مزہ تو اس وقت آئے گا جب شہباز شریف اسمبلی توڑنے کی صدر کو درخواست کریں گے صدر جواب دے گا نا کاکا نا دو مہینے ہور ذلیل ہو لو 😂😂

Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dir