Inayatullah Khan Foundation

Inayatullah Khan Foundation

Share

Photos from Inayatullah Khan Foundation's post 02/03/2026

الحمداللہ کل عنایت اللہ خان فاونڈیشن کے طرف سے تحصیل براول میں نورے کے مقام پر 300 سے زائد مستحق خاندانوں پر رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کیا گیا۔۔۔

Photos from Inayatullah Khan Foundation's post 09/10/2025

الحمدللّٰہ! آج "عنایت اللّٰہ خان فاؤنڈیشن" کے طرف سے دیر بالا میں غریبوں پر تین سو 300 سے زائد فوڈ پیکجز، دو سو 200 سے زائد یتیم بچوں کو سکول سٹیشنری اور ایک سو سے زائد بے بس اور غریبوں پر وینٹر پیکجز تقسیم کیا گیا۔ انشاء اللّٰہ یہ سلسلہ ہر حال و وقت میں جاری رہے گا۔ چیرمین عنایت اللّٰہ خان فاؤنڈیشن۔

Photos from Inayatullah Khan Foundation's post 08/08/2025

یونین کونسل شاہی کوٹ والوں کیلئے عنایت اللہ خان فاؤنڈیشن کے طرف سے خوشخبری!
عنایت اللہ خان فاؤنڈیشن نے سال2025 اور 2026 کیلئے فیمل ایجوکیشن ٹرانسپورٹ سسٹم کا بندوست کیا۔ والدین سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کرکے اپنے بچوں کا ریجسٹریشن آج سے کروائی، ریجسٹریشن سنٹر مین بازار شاہی کوٹ دفتر عنایت اللہ خان فاؤنڈیشن۔
ریجسٹریشن ٹائم دوپہر 3:00 بجے سے لیکر شام 6:30 بجے تک دفتر کا ٹائم ہوگا، ریجسٹریشن کا تاریخ 9 اگست سے لکربروز منگل 13 تریخ تک جاری رہے گا شکریہ۔
Required documents 📃 1st year only students "DMC" and father CNIC

"2nd year only registrations :
رابطہ نمبر 03456416378

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dir
18000