Latoon.com

Latoon.com

Share

06/07/2026

بلا عنوان

02/07/2026

گاؤں کڑھائی (انمرکلان ،درازندہ) اور جدید دُنیا

30/06/2026

دھانہ سر ( ژوب شیرانی/ ڈی آئی خان بارڈر ) انسانی عزم و ہمت کی لازوال مثال ۔ اونچے پہاڑوں کی پرہیبت اور خوبصورت شاہراہ

29/06/2026

میں جب بھی اس وادی سے گزرتا ہوں تو ویڈیو بنانے ضرور ٹھہرتا ہوں کیونکہ یہیں سے دور دور تک پھیلی سٹیپ بائی سٹیپ بنی سرسبز پہاڑیوں کا خوبصورت نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ (درازندہ)

29/06/2026

نیلا آسمان ، سفید بادلوں کا جھنڈ جھاڑیوں کے بیچ بنا چھوٹا سا راستہ اور قدموں کی آہٹ ❤️ ۔ شیخان کڑھائی ( درازندہ)

28/06/2026
27/06/2026

انتہا کی گرمی ہے گھر کی چھت پر پرندوں کیلئے پانی کا بندوبست کیجئیے

27/06/2026

یہاں نیٹ کام نہیں کر رہا ، یہاں سینکڑوں ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھے ان دیکھے دوستوں کی بجائے آس پاس کے جاننے والوں سے دوستی رکھنی پڑتی ہے( گاؤں باہر زندہ ور ۔ کوہ سلیمان رینج درازندہ)

27/06/2026

گاؤں زیلر شیخان (درازندہ) ۔ تین اطراف سے اونچے پہاڑ درمیان میں چند گھروں پر مشتمل ایک چھوٹی سی دنیا ، یہاں کی گُھپ خاموشی میں قہقہے پہاڑوں سے ٹکرا کر گونج کی شکل اختیار کرلیتی ہے

Want your business to be the top-listed Transport Service in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Darazinda (Ex FR) Dera Ismail Khan ( Khyber Pakhtunkhwa Pakistan )
Dera Ismail Khan
29050