ESR Daska
06/06/2020
ارسلان ولد رفاقت سکنہ بھکڑے والی جومورخہ5جون 2020 کورونا وائرس سے گھر میں ہی فوت ہو گیا اور اُس کی فیملی اسے گھر میں مرے ہوئے چھوڑ کر بھاگ گی۔بذریعہ آصف حسنین (اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ)تنویر احمد مغل کو اطلاع ملتے ہی اپنی ٹیم خلق محمدی فاؤنڈیشن/ینگ بلڈ فاؤنڈیشن کے ہمراہ گاؤں پہنچے تو گاؤں کا بھی کوئی افراد جنازہ میں شامل نہ ہوا۔ٹیم نے خودمیت کو غسل دیا اور
تدفین کی۔
21/08/2019
سیالکوٹ گوہد پور کے علاقے میں پنجاب شوارما سے شوارما کھانے سے 20 افراد کی حالت غیر ہو گئی جس میں بچے اور خواتیں بھی شامل ہیں جن کو ریسکو 1122 نے پرائیوٹ اور سرکاری ہسپتال میں لے جایا گیا
اہل علامہ کا پنجاب شوارما کے خلاف احتجاج ..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Daska Main City
Daska
51010