Dr Hassam Raja

Dr Hassam Raja

Share

17/11/2023

نرسنگ کونسل نے پنجاب بھر میں ایف ایس سی (پری میڈیکل) پاس پچیوں کے لئیے 6000 سیٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں پڑھائی کے ساتھ 31470 روپے ماہانہ وظیفہ بھی ہو گا۔
اپلائی کی آخری تاریخ 30-11-2024 ہے ۔۔۔۔
نوٹ : اس ڈگری کے بعد آپ دنیا کے کسی ملک میں پیپر دے سٹاف نرس کا کام کر سکتے ہیں اور پاکستان میں بھی کچھ شرائط پر اپنا کلینک چلا سکتے ہیں۔

22/09/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

04/07/2023

پانی میں نیگلیریا کی موجودگی نے لاہور کے باسیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،
لاہور میں نیگلیریا کا پہلا کیس 4 روز میں ہی جان کی بازی ہارگیا 30 سالہ شخص پیشے کے اعتبار سے باڈی بلڈنگ کا ٹرینر تھا سوئمنگ پول میں نہانے سے نگلیریا جرثومہ سے متاثر ہوا مریض سر میں شدید درد کے باعث 4 روز میں درد کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں حق ہوگیا - نجی لیبارٹری سے 30 سالہ شخص مصطفی شفیق کا نیگلیریا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو مثبت آیا جس سے نیگلیریا کی تشخیص ہوئی تھی طبی ماہرین کے مطابق پاکستان نیگلیریا سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جس کی افزائش کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت اوراداروں کی عدم دلچسپی اور نااہلی کے باعث جرثومہ کی افزائش بڑھ چکی ہے نیگلیریا ناک کے ذریعے انسانی دماغ کھا جاتا ہے ۔نگلیریا صاف پانی میں افزائش پاتا ہے ۔نیگلیریا کے دماغ میں جانے سے انسان کی موت بھی واقع ہوجاتی نگلیریا سے بچاؤ کیلئے پانی میں کلورین کا50 فیصد ہونا ضروری ہےگھروں میں موجود ٹینکوں کو سال میں کم سے کم دو بار صاف کیا جائے،
کلورین کی گولیوں کا استعمال کیا جائے،پینے اور وضو کیلئے پانی کو 100 ڈگری سینٹی گریڈ پر ابالنا نگلیریا کے خاتمے کا باعث بنتا ہے-🔴🔴🔴

25/06/2023

ہیٹ سٹروک سے خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں ۔۔۔۔!!

19/06/2023

بچےکےناک میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہئے۔۔۔

ڈاکٹر راجہ حسام نواز

Want your practice to be the top-listed Clinic in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


College Road
Daska