CCN

CCN

Share

01/10/2025

ویسے مزے کی بات یہ ہے اب تک جن قابل ترین لوگوں کو عہدے دئیے گئے سب ناکام ثابت ہو چکے ملک چلانے کے لیے کم سے کم دو تین سو مخلص لوگ تو چاہیں جو پارٹی اور ملک کے ساتھ مخلص ہوں اگر خان صاحب کے پاس نہیں ہیں تو ملک اس کا باپ چلائے گا پہلے بھی چوروں سے ڈبل نقصان کر گیا ملک کا وہ تو بھلا ہو اس کی سوشل میڈیا ٹیم کا ہر برائی کو کور کر لیتی ہے ایک بدکردار کو امت مسلمہ کا عظیم ترین لیڈر ثابت کر سکتی ہے سو فیصد جھوٹ بولنے والے کو سچا ثابت کر سکتی ہے اس خاندان کو ایماندار ثابت کر سکتی جن کے پاس صدقے زکوۃ خیرات کے سوا اپنا کچھ بھی نہیں کسی کو باپ ثابت کر کے اسی باپ کو بے غیرت ثابت کر سکتی ہے کسی کو ماں بنانے کے بعد اسی ماں کو گشتی ثابت کر سکتی ہے

27/09/2025

ہر وہ جس نے اس گندی نسل کو پروان چڑھایا اس گندی نسل کے ہاتھوں ذلیل ہو گا

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Chunian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chunian