Tilo Patik
میں یہ زائچہ بنا رہا ہوں کسی کو سمجھ آ جائے تو مجھے بھی سمجھا دے
پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے
سعودیہ ایران کے خلاف ہے
پاکستان ایران کے ساتھ ہے
اور ایران امریکہ کے خلاف ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
ایران روس کے ساتھ ہے اور روس امریکہ کے خلاف ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
پاکستان چائنہ کے ساتھ ہے اور چائنہ افغانستان کے ساتھ ہے اور افغانستان پاکستان کے خلاف ہے
پاکستان انڈیا کے خلاف ہے اور انڈیا امریکہ کے ساتھ ہے اور پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے
کسی کو سمجھ آ جائے تو ہمیں بھی سمجھا دے
21/12/2025
خصوصی عدالت نے توشہ خانہ-2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔
عدالت نے دونوں پر ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
سزائیں اکٹھی چلیں گی۔
Jo bhi copy kiya hai Comment mai Paste kardo ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Chitral
17050