KDM Lower Chitral
Karimabad development movement KDM is a non-profit organisation of the local peoples to help upgrade the disasters conditions of roads in the valleys "Roads Our Right"
26/03/2025
کریم آباد روڈ برشگرام سائیڈ درمیڑ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اتوار کی رات سے بند ہے ۔تاہم کریم آباد کے لوگ شوت روڈ متبادل کے طور پر استعمال کررہے ہیں ۔کل رات سے بارش کے باعث شوت روڈ پر سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔بارش کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے ۔سوسوم کریم آباد میں ہلکی برف پڑ چکی ہے
22/03/2025
انتقال پرملال۔۔
جغورچترال کی ریٹائرڈ ڈرائیور آغا خان ہلتھ سروس جمعہ خان انتقال کرگئےہیں،
چترال : جغورچترال کی معروف شخصیت ریٹائرڈ ڈرائیور آغا خان ہلتھ سروس چترال جمعہ خان انتقال کرگئےہیں، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے، انکی نماز جنازہ ہفتے کے دن جغور چترال میں ادا کی گئی،
سوگواران
نورخان بیٹا
عمران شاہد بیٹا
نورعلیم بیٹا
عبدالحفظ داماد
شاہد دماد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Chitral
17200