Today Chitral Post

Today Chitral Post

Share

01/05/2024

واپڈا کالونی کوغوزی۔
ایک اشتہار سے معلوم ہوا کہ سکول میں ایڈمیشن شروع ہوچکے ہیں اچھی بات ہے
مگر اس میں ایک بات واضح نہیں
سٹوڈنٹس لوکل ہوں مگر اساتذہ کہاں سے آئیں گے
آگاہ کیا جائے ایسا نہ ہو دوسرے پوسٹوں کی طرح لاہور سے تعلق لگائیں اور بھرتی ہو جائیں ۔


.

02/04/2024

عمران خان کی شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت
عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسن کی فہرست سے بھی نکال دیا

05/03/2024

چترال کوغذی سے تعلق رکھنے والی غزالہ انجم پی ایم ایل این چترال کے پلیٹ فارم سے خواتین کی مخصوص نشست پر ایم این اے منتخب (ٹوڈے چترال)

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chitral
17200