Chiniot Point

Chiniot Point

Share

22/01/2024

کہا جاتا ہے کہ چنیوٹ دریائے چناب پر ریل کا پل تعمیر کرنے کا مقصد صرف سامان کی ترسیل تھی۔ یہ پُل انگلینڈ کی ایک مایہ ناز کمپنی نے تعمیر کیا، مقامی باشندے بھی پل کی تعمیر میں شامل تھے، اُن دنوں دریائے چناب بھی اپنے جوبن پر ہوا کرتا تھا۔اس لئے تعمیرمیں خاصی مشکلات پیش آئیں۔پُل کے نٹ بولٹ،قابلے تک انگلینڈ سے درآمد کئے گئے تھے۔ آج بھی یہ پُل دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے

11/01/2024

اگر آپ چنیوٹ کی تاریخ کے بارے میں جانتے ہیں تو ہمارے قارئین آپکی معلومات کو سننا پسند کریں گے ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں۔

11/01/2024

اہلیان چنیوٹ کی جانب سے سورج کو سرزمین پر سال 2024 کا پہلا قدم رکھنے پر خوش آمدید

03/01/2024

تاج والوں کا گاجرکاحلوہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔
آپ نے کبھی گرما گرم کھایا ہے؟

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Badshahi Masjid Chiniot
Chiniot
35400