IJS Chiniot
27/05/2020
چنیوٹ میں کرونا نے ایک اور خاتون کی جان لے لی75سالہ فتح بی بی شہری علاقہ رجوعہ چوک کی رہائشی تھی فتح بی بی کی موت وینٹی لیٹر پر دوران علاج ہوئی ہےنماز جنازہ اداگئی کے بعدمحکمہ صحت اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کی نگرانی میں تدفین کردی گئی ہے۔ ضلع چنیوٹ میں کرونا وائرس کے باعث دو اموات ہوچکی ہیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق
05/08/2019
ممتاز کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتباہ!
کرہ ارض پر بسنے والے تمام مسلمانوں کو خبردار کر رہا ہوں
مقبوضہ کشمیر کے لیے کچھ کرسکتے ہیں تو فوراً کریں۔
اگر ہم سب مر گئے آپ چپ رہے تو آپ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں گے بھارت تاریخ کا بدترین قتل عام، نسل کشی شروع کرنے جارہا ہے۔
اللہ رب العزت سب کو محفوظ رکھے آمین کشمیری حریت رہنما۔
آخر میں صرف اتنا کہوں گا میں نے آج تک حریت رہنما سید علی گیلانی کو اتنا لاچار اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج ان کے الفاظ سے لگ رہا ہے
خدا کے لیے اپنے اختلافات، اپنی سیاست بعد میں دیکھ لینا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بے بس امت مسلمہ کشمیریوں کو بچانے کی خاطر
سوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیں جموں وکشمیر کی لاوارث امت مسلمہ کے لیے بے بس عورتوں کی عصمت کی حفاظت کی خاطر ، نوجوانوں کی جوانیاں بچانے کی خاطر، بوڑھوں کے بڑھاپے کی خاطر
29/07/2019
محکمہ اینٹی کرپشن فیصل آبادچینو ٹ ضلعی حکومت کا دوہرا معیار 1۔طارق سعید بخشی 2۔اعجاز حسین بھٹی سرکاری جگہ پر قبضہ 1۔چنیوٹ سردار طارق بخشی کا قبضہ واگزار کروا لیا گیا ۔جبکہ چناب پارک میں اعجاز حیسن بھٹی کا محکمہ ہاوسنگ کے سرکاری پلاٹوں پر قبضہ واگزار نہ کروایا گیا ۔کیونکہ چناب پارک کا ٹھیکیدار انتہائی باثر اور نام نہاد ڈسٹرکٹ پریس کلب ان کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔مدثر احمد نقی سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ ہے ۔تمام ضلعی ادارے بے بس نظر آتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chiniot