Discover GilgitBaltistan
27/02/2026
پاک فضائیہ نے افغانستان پر فضائی حملہ کردیا
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/428762-
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
سیکیورٹی زرائع کے مطابق
پاک فوج افغانستان میں داخل،درجنوں افغان چوکیوں پر قبضہ، پاکستانی پرچم لہرا دیا
پاک افغان سرحد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جھڑپوں کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر اور بھرپور جواب دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چترال سیکٹر میں افغان طال*بان کی ایک چیک پوسٹ کو نہایت درستگی سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ ناوگئی سیکٹر (باجوڑ)، تیراہ (خیبر)، ضلع مہمند اور ارندو سیکٹر میں بھی پاکستانی فورسز نے دشمن کی پوزیشنوں پر جوابی کارروائی کی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے علاقے میں افغان طال*بان کی دو چوکیاں بھی تباہ کی گئیں، جبکہ کارروائی کے بعد حم*لہ آور پسپا ہوگئے اور ان کے ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
Disclaimer: This image is AI-generated for illustrative purposes.
27/02/2026
🙏🙏🙏🎉🎉🎉
08/02/2026
ڈنمارک صدر کا کہنا ہے ’’ امریکہ گرین لینڈپر حملہ آور ‘‘
ہوا توعظیم پاک فوج سے مدد مانگیں گے : پرویز لوہسر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chilas