Pti Rajjar 1
01/05/2026
جار مشرہ ❤️
مونگہ پختانہ یو پہ عمران خان ام زان قربان دے ۔
10/04/2026
بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی باپ کو کبھی پٹتا ہوا نہیں دیکھ سکتی
ہم سب کو ہمیشہ بیٹوں کی خواہش ہوتی ہے مگر اصل حقدار باپ کی بیٹی ہوتی ہے
ویڈیو میں دیکھیں کہ باپ کو چماٹ مارنے پر بیٹی کتنی جذباتی ہوئی
کبھی بھی کسی بچوں کے سامنے ان کے باپ پہ ہاتھ نہ اٹھائیں کیونکہ ہر بچوں کے سامنے ان کا باپ ہیرو ہوتا ہے
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Charsadda