Osama Jan

Osama Jan

Share

14/09/2024

السلام علیکم۔۔
۔۔۔ یا ‎اللّٰہ‎ ۔۔۔ ہمارے لئے رزق کے دروازے کھول دیں ہمیں عزت والا، آسانی والا، عافیت والا‎ بے حساب رزق عطا فرما۔۔
ہمیں صرف ۔۔۔ اپنی پاک ذات ۔۔۔ کا محتاج رکھنا۔۔
ہمیں مانگنے کا طریقہ نہیں آتا میرے ۔۔۔ مالک ۔۔۔ مگر تو
۔۔۔ قادر و مطلق ۔۔۔ ہے تو
۔۔۔ سمیع و بصیر ۔۔۔ ہے بن مانگے اپنے غیب کے خزانوں سے عطا فرما.... یا اللّٰہ پاک ...
ہم سبکو وه تمام بھلائیاں دے جو..نبی پاکﷺ...
نے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے ہم سبکی حفاظت فرما جن سے ..نبی پاکﷺ... نے پناہ مانگی ہے.
.. آمین یا رب العالمین ...

15/06/2024

*یا اللہ ہم تیری اچانک گرفت اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ چاہتے ہیں اور تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمیں عافیت عطا فرما ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما آمین ثم آمین*🤍🤲🏻🕋

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Charsadda
NISATTA