CHDA

CHDA

Share

charsadda homeopathic doctor association
🙋‍♂️ تمام معززین کو CHDA میں خوش آمدید۔
⚛️ یہ ضلع چارسدہ، خیبر پختونخوا میں ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھک ڈاکٹروں اور ہومیوپیتھک طلبہ کی بہتری کے لیے25 مارچ 2025 میں بننے والی پہلی ایسوسی ایشن ہے،

25/04/2026

ہومیو پیتھک میں ملیریا کے متعلق وسیع تحقیق کی گئی ہے۔
​بخار، زکام، کپکپاہٹ، سر درد، پٹھوں میں درد، تھکاوٹ، متلی، الٹی اور اسہال کی علامات محسوس ہوں تو مستند معالج سے رجوع کریں۔۔
​کپڑوں، مچھر دانی، خیموں، سلیپنگ بیگز اور دیگر کپڑوں پر مچھر مار دوا لگائیں۔
​کھڑکیوں اور دروازوں پر سکرین لگائیں۔
​بستروں پر مچھر دانی ڈالیں۔
​واش روم اور کچن میں پانی کھڑا مت ہونے دیجئے۔
​ٹھہرے ہوئے پانی میں مچھر جلد افزائش پاتے ہیں۔
​اپنا علاج خود نہ کریں

۔
۔
CHDA
















23/03/2026

23 March gawah hai jazba-e-azadi ka,
Yahin se likha gaya muqaddar Pakistan ka.
CHDA

19/03/2026

کمیونٹی کی جانب سے تمام معززین کو عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم نے ماہِ رمضان المبارک میں جتنی بھی عبادات کی ہیں، وہ سب اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول فرمائے، اور ان کے بدلے ہمیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمی
CHDA

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Charsadda
Charsadda
0916

Opening Hours

09:00 - 17:00