Chakwal Azadari Network

Chakwal Azadari Network

Share

19/06/2026

‏یہ اتفاق نہیں انتظامِ نصرت ہے
نبیؐ کا بھائی علیؑ, اور حسینؑ کا عباسؑ !

18/06/2026

‏اس زمین کی قیمت لگا رہـے ہیں حُسینؑ
جہاں سے سارے نبیؑ دِل سنبھال کے نکلے💔

17/06/2026

دو محرم وہ دن جس دن مولا عباس (ع) نے درود پڑھ کر خیمہ تطہیر لگایا اور دس محرم کو مسلمانوں نے نماز پڑھ کر اسی خیمے کو جلا ڈالا۔

16/06/2026

‏_ھاۓ حسین۴_🥹

*بعدِ پیغمبر ﷺ اسلام اتنا پھیل گیا تھا*
*9 لاکھ مسلمان تھے حسین۴ کے سامنے*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal