Al Islam
تلاوت قرآن سے پہلے یہ دعا پڑھا کریں!
استقبال ربیع النور کی تیاریاں جاری ہیں
پندرہ سو سالہ جشن ولادت کے موقع کر بھگوال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
ایک منفرد انداز کا جلوس پاک نکالا جا رہا ہے
یہ جلوس پاک یکم ربیع الاول بروز منگل شام پانچ بجے کے قریب نماز عصر کے بعد نکالا جائے گا ان شاءاللہ عزوجل
مقام: جامع مسجد بابا مردان علی شاہ بھگوال چکوال
زیر سر پرستی: حضرت علامہ مولانا ابوسعد محمد عثمان سائر القادری
زیر انتظام
مدرسۃ المدینہ دعوت اسلامی بھگوال
مرکزی میلاد کمیٹی بھگوال
انتظامیہ مسجد بابا مردان علی شاہ بھگوال
سوشل میڈیا ٹیم الاسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chakwal