Raja Musa Updates

Raja Musa Updates

Share

01/03/2025

تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مہینے کی برکات اور سعادتوں سے مستفید ہونے کی توفیق دے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر اپنی رحمتیں نازل فرمائے. اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں.

10/09/2024

‏جب رات زیادہ اندھیری ہو جائے تو اس بات کا عندیہ دے رہی ہوتی ہے کہ صبح ہونے والی ہے، انشاءاللہ جلد ظلم کی سیاہ رات بھی مٹ جائے گی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chakwal