Ruposh
21/05/2026
کسی نے پوچھا: اتنے پُرسکون کیسے بیٹھے ہو؟
میں نے مسکرا کر کہا: جن باتوں کا ڈر تھا، وہ سب ہو چکی ہیں۔
پھر انسان کے اندر ایک عجیب خاموشی اُتر آتی ہے۔ جب زندگی وہ سب کچھ چھین لے جس کے کھونے کا خوف ہو، تو دل لڑنا چھوڑ دیتا ہے۔ نہ شکایت باقی رہتی ہے، نہ گلہ۔ بس ایک تھکن ہوتی ہے جو انسان کو خاموش اور پُرسکون بنا دیتی ہے۔ پھر آنکھیں شور میں بھی سکون ڈھونڈ لیتی ہیں، کیونکہ وہ درد جو کبھی ڈراتا تھا، اب عادت بن چکا ہوتا ہے۔
Want your business to be the top-listed Photography Service in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Chakwal
54000